’دہشتگردی روکنے کے لیے‘ پاکستان, افغانستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گا کے نہیں؟

پاکستان اور افغانستان


 دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان* کے" درمیان شروع" مذاکرات کا دوسرا دور آج سنیچر کو ترکیہ کے شہر استنبول میں ہوگا۔ مذاکرات کا مقصد ’افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف ہونے والی دہشتگردی اور جانوں کے مزید ضیاع کو روکنا ہے۔‘

Post a Comment

0 Comments