کمشنر جہانزیب اعوان کی زیر صدارت ہائی ویز کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ

 


سرگودہا۔ کمشنر جہانزیب اعوان کی زیر صدارت ہائی ویز کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ اجلاس

 ضلع سرگودہا میں 32 ارب کی 27 سڑکوں کی سکیموں پر کام جاری، بریفنگ

 رواں مالی سال میں 1 ارب 37 کروڑ روپے جاری، بریفنگ 

سڑکوں کی تعمیر شہری سہولت سے جڑی ہے، معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ،کمشنر سرگودہا 

 کام میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی: کمشنر سرگودہا

 عوامی امانت، منصوبے وقت پر اور شفاف طریقے سے مکمل کیے جائیں، 

جہانزیب اعوان سکیموں کا بار بار موقع پر جائزہ لیا جائے: کمشنر کی افسران کو ہدایت

اجلاس میں ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ بلال حسن، ایس ای ہائی وے رانا عابد سمیت دیگر افسران کی شرکت

28 اکتوبر 2025

Post a Comment

0 Comments